آرڈر ٹریک کریں
اپنے آرڈر کی تازہ صورتحال جاننے کے لیے یہ صفحہ استعمال کریں۔
آرڈر کیسے ٹریک کریں؟
آپ کا آرڈر روانہ ہونے کے بعد کورئیر ٹریکنگ نمبر آپ کو واٹس ایپ یا فراہم کردہ رابطہ نمبر کے ذریعے دیا جائے گا۔
ٹریکنگ نمبر ملنے کے بعد متعلقہ کورئیر کمپنی کی ویب سائٹ پر اسے درج کر کے اپنے پارسل کی موجودہ صورتحال دیکھی جا سکتی ہے۔
ٹریکنگ نمبر ابھی نہیں ملا؟
اگر آپ نے آرڈر کیا ہے لیکن ابھی تک ٹریکنگ نمبر موصول نہیں ہوا تو پریشان نہ ہوں۔ آرڈر کی پیکنگ اور کورئیر کے حوالے کیے جانے کے بعد ٹریکنگ نمبر فراہم کیا جاتا ہے۔
آپ اپنے آرڈر نمبر کے ساتھ ہمارے واٹس ایپ پر رابطہ کر کے اپنے آرڈر کی موجودہ صورتحال معلوم کر سکتے ہیں۔
آرڈر کے ممکنہ مراحل
اہم ہدایت
براہِ کرم آرڈر دیتے وقت اپنا درست نام، موبائل نمبر، واٹس ایپ نمبر اور مکمل ڈیلیوری پتہ فراہم کریں تاکہ آرڈر کی تصدیق اور ڈیلیوری میں آسانی ہو۔
گل آن لائن ایمپوریم
آپ کا اعتماد، ہماری ذمہ داری






0 Reviews